9 اکتوبر 2013 - 20:30
جنرل حسین سلامی: ایران بہت مضبوط پوزیشن میں ہے

سپاہ پاسدار کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسین سلامی نے تاکید کی ہے کہ ایران اپنے دشمنوں کی بہ نسبت زیادہ مضبوط حالت میں ہے۔

ابنا: علمی پیشرفت، دشمنوں کو نہتھا کر سکتی ہے اور الیکٹرانک شعبے میں یہ بہت مؤثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن اپنے اندر طاقت بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے اور اسی لئے وہ ایران کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے اور یہ وجہ ہے کہ ایرانی سائنسدانوں نے کئی شعبوں میں دشمنوں کی اجارہ داری کو ختم کرکے ایران کی طاقت میں اضافہ کیا ہے۔

.......

/169